حیدرآباد۔21۔مارچ (اعتماد نیوز)سی پی ایم لیلڈر راگھو لو نے آج جنا سینا
پارٹی کے صدر پون کلیان کی جانب سے بی جے پی کی تائید کے اعلان کو قابل
تعجب قرار دیا اور کہا کہ سیما آندھرا میں بی جے پی کی
مضبوطی خطرناک ثابت
ہو سکتا ہے۔ انہوں نے تلگو دیشم ‘لوک ستا‘پر بھی تعجب کا اظہار کرتے ہوئے
کہا کہ کیسے یہ پارٹیاں بی جے پی کے پیچھے دوڑ رہی ہیں۔ انہوں نے غیر
کانگریس و بی جے پی پارٹیوں سے اتحاد کا اشارہ دیا۔